حیدرآباد، 12 جولائی (یو این آئی) این ایم ڈی سی اور حیدرآباد رنرز سوسائٹی نے آئی ڈی ایف سی فرسٹ بینک اور حکومت تلنگانہ کے اشتراک سے 27 اور 28 اگست کو منعقد ہونے والی این ایم ڈی سی حیدرآباد میراتھن 2022 کے لوگو اور ریس ٹی شرٹس کی نقاب کشائی کی۔
این
ایم ڈی سی حیدرآباد میراتھن 2022 کا چہرہ اور عالمی باکسنگ چیمپیئن نکہت زرین نے پیر کو تقریب میں شرکت کی۔
این ایم ڈی سی کے سی ایم ڈی سمیت دیب، آئی ڈی ایف سی فرسٹ بینک کے سی ایم او نارائن ٹی وی اور ریس ڈائریکٹر پرشانت مورپاریا بھی لانچنگ تقریب کے دوران موجود تھے۔