: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی28 دسمبر (یو این آئی) سید مجتبیٰ حسین کرمانی کا ہندوستان کے بہترین وکٹ کیپر وں میں شما ر کیاجا تا ہے 29 دسمبر 1949 کو مدراس موجودہ چنئی تامل ناڈو میں پیدا ہوئے کرمانی
کو دس گیارہ برس کی عمر سے ہی کرکٹ کھیلنے کا بہت شوق تھا ان کے شوق اور جذبے کو دیکھتے ہوئے انہیں مقامی ٹیم میں شامل کیا گیا بلے بازی کےساتھ ساتھ انہیں وکٹ کیپنگ کرنے کا بھی بہت ہی شوق تھا۔