the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
امریکہ، راست / 20 اپریل 2022 / یو ایس اوپن کراٹے انٹرنیشنل چیمپئین شپ میں ہندوستان کے سید محمد حسین 75 کیلو وزن کے زمروں میں 18 سال سے کم عمر کے زمروں میں کراٹے کے کمیتی (فائٹ) میں بہترین مقابلہ کرتے ہوئے ہندوستان کو (براؤنز) تیسرا مقام دلایا-

جوکہ پیرس ہوٹل لاس ویگاس (امریکہ) میں منعقد تھا جس میں 45 ممالک کے فائٹرس نے حصہ لیا تھا اور



جسکی میزبانی امریکہ کررہا تھا- الزبتھ ہوئے اس چیمپئین شپ کے ڈائرکٹر تھے-

سید محمد حسین جن کا تعلق شہر حیدرآباد سے ہے اور وہ پاکو مارشل آرٹس کے انسٹرکٹر ہیں اور انہوں نے سینئر ماسٹر سید افتخار حسین کے زیر نگرانی تربیت حاصل کی ہے- اس پر تمام ہندوستان کے کوچسس نے انکو مبارکباد دی اور مزید تفصیلات کے لیے آپ ان نمبر پر کال کریں-
630/1801172 / 832830634
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.