the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
لکھنؤ، 25 نومبر (یو این آئی ) سید مودی انٹرنیشنل بیڈمنٹن چمپئن شپ -2019 منگل سے یوپی کی راجدھانی لکھنؤ میں منعقد ہوگی جہاں کیرولینا مارین، كندامبي سری کانت، سائنا نہوال جیسے بڑے کھلاڑی خطاب کے لیے اتریں گے۔
ڈیڑھ لاکھ ڈالر کی انعامی رقم والے بي ڈبليوایف ورلڈ ٹور سپر -300 ٹورنامنٹ سید مودی میں 24 ممالک سے 450 شٹلر حصہ لیں گے اور چھ دنوں تک چلنے والا



بین الاقوامی ٹورنامنٹ ملک میں دوسرا سب سے بڑا ہے۔

اسپین کی کیرولینا مارین، ہندستان کے كندامبي سری کانت، سمیر ورما، ایچ ایس پرنئے ، بی سائی پرنيت، سائنا نہوال، ساتوك سائراج رینكي ریڈي، چراغ شیٹی، اشونی پونپا، تھائی لینڈ کے پورنپاوي چوچووانگ، چیانگ کائی ہان، چین ہو ڈونگ زو، انگلینڈ کے مارکس ایلس، لارین اسمتھ جیسے سرکردہ کھلاڑی حصہ لیں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.