the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
باسل ، 22 مارچ (یو این آئی) تجربہ کار ہندوستانی شٹلر کدامی سری کانت نے بدھ کو پہلے مرحلے میں چین کے دینگ اینچ وائی کو 2-1 سے شکست دے کر سوئس اوپن 2023 ٹورنامنٹ میں فاتحانہ آغاز کیا۔
کدامیں نے ایک گھنٹہ 10



منٹ تک جاری رہنے والے دلچسپ مقابلے میں وینگ کو 21-16ء15-21،21-18سے شکست دی۔ عالمی نمبر 22 کد امی کو پہلے گیم میں آسمان جیت کے بعد عالمی نمبر 27 نے سخت مقابلہ دیا، لیکن ہندوستانی شٹلر نے اپنے تجربے کا استعمال کرتے ہوئے جیت حاصل کرلی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.