میلبورن، 18 جنوری (یو این آئی) دنیا کی نمبر ایک ٹینس کھلاڑی ایگا سویٹیک نے جمعرات کو دوسرے راؤنڈ کے فیصلہ کن سیٹ میں دو بار 1-4 سے گرنے کے بعد شاندار واپسی کرتے ہوئے
ڈینیئل کو لنز کو 6-4، 3-6،6 سے شکست دی۔ کولنز اور آسٹریلین اوپن کے تیسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے۔
تیسرے راؤنڈ کا میچ پولینڈ کی سویٹیک اور جمہوریہ چیک کی لنڈ انو سکووا کے درمیان ہو گا۔