: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 24 نومبر (یو این آئی) آسٹریلیا کے خلاف ٹی 20 سیریز کے پہلے میچ میں ہندوستان کی جیت میں اہم کردار ادا کرنے والے سوریہ کمار یادو کے بارے میں ہندوستانی ٹیم کے سابق رکن اور کمنٹیٹر آکاش
چوپڑا کا خیال ہے کہ کمار کو صرف اگلے چھ ماہ تک ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میچ ہی کھیلنا چاہئے ہندوستان نے جمعرات کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میں دو وکٹوں سے کامیابی حاصل کی جس میں سوریہ کمار نے 80 رنز کی اننگز کھیلی۔