the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 19 مارچ (یو این آئی) ہندوستان کے سابق بلے باز سریش رینا کو ان کے پورے کیریئر میں مختلف حصولیابیوں کے لیے حکومت مالدیپ کی طرف سے ’اسپورٹس آئیکن‘ ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔

انھیں 16 بین الاقوامی کھلاڑیوں کے ساتھ یہ ایوارڈ دیا گیا جن میں ریئل میڈرڈ کے سابق کھلاڑی رابرٹو کارلوس، جمَیکا کے ریسر



اصافہ پاویل، سری لنکا کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سنتھ جے سوریا اور نیدرلینڈکے فٹ بال لیجنڈ ایڈگر ڈیوڈس شامل ہیں۔
رینا کو بنگلہ دیش کے نوجوانوں اور کھیلوں کے وزیر محمد ظہیر احسن رسیل، سعودی عرب کے نائب وزیر کھیل القادی بدر عبدالرحمن اور مالدیپ ٹینس ایسوسی ایشن کے صدر احمد نذیر کی جانب سے ایوارڈدے کر اعزاز دیا گیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.