: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 24 نومبر (یو این آئی)میری کوم ہندوستان کی ایک بہترین باکسررہی ہیں ان کا پورا نام منگتے چنگنیجانگ میری کام (ایم سی میری کوم) ہے ان کی پیدائش 24 نومبر1982 کو مغربی ہندوستان کے منی پور کے چورا چند پور ضلع
کے کانگتھی گاؤں میں پیدا ہوئیں ان کے والدین منگتے ٹونپا جھم کے علاقے کوم میں کام کرتے تھے انہوں نے اپنی ابتدائی تعلیم لوکتک کرسچن ماڈل ہائی اسکول موئرنگ سے اور اعلیٰ ثانوی تعلیم سینٹ سیورز کیتھولک اسکول، موئرنگ سے حاصل کی۔