: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 10 اپریل (یو این آئی) سن رائزرس حیدرآباد کے کپتان ایڈن مارکرم نے بلے باز راہل ترپاٹھی کی پنجاب کنگز کے خلاف 74 رن کی میچ جیتانے والی اننگز کی تعریف کرتے
ہوئے کہا کہ ان کی فارم ٹیم کے لیے اچھی علامت ہے اتوار کی شام کے میچ میں پنجاب نے سن رائزرز کے سامنے 144 رن کا ہدف رکھا تھا جس کا تعاقب کرتے ہوئے مارکرم کی ٹیم نے 45 رن پر دو وکٹ گنوا دیے۔