the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد، 29اپریل (ایجنسی) خطرناک بلے باز ڈیوڈ وارنر کی 81رن کی دھماکہ دار اننگز اور افغان لیگ اسپنر راشد خان (21رن پر تین وکٹ) اور بائیں ہاتھ کے تیز گیند باز خلیل احمد (40رن پر تین وکٹ) کی شاندار گیندبازی کی بدولت سن رائزرس حیدرآباد نے کنگس الیون پنجاب کو پیر کو نہایت اہم مقابلے



میں 45رن سے شکست دیکر آئی پی ایل۔ 12کے پلے آف کے لئے دعوی قائم رکھا۔

حیدرآباد نے 20اوور میں چھ وکٹ پر 212رن کا مضبوط اسکور بنانے کے بعد پنجاب کو 8وکٹ پر 167رن پر روک کر 12میچوں میں اپنی چھٹی جیت درج کی لیکن حیدرآباد کو ابھی پلے آف میں جانے کے لئے اپنے باقی دونوں میچ جیتنے ہوں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.