نئی دہلی/2مئی(ایجنسی) ہاکی انڈیا نے چہارشنبہ کو آئندہ ایشین چیمپیئنز ٹرافی کیلئے 18 کھلاڑیوں کی خواتین ٹیم کا اعلان کیا ہے. رانی رامپال کی غیر موجودگی میں، تجربہ
کار ڈیفینڈر سنیتا لکرا کپتانی کی ذمہ داری سنبھالتی نظر آئیں گی. وہیں گول کیپر سویتا
نائب کپتان کے کردار میں نظر آئیں گی، رانی رامپال کو اس ٹورنامنٹ کے لیے آرام دیا گیا ہے.