نئی دہلی، 20 جولائی (یو این آئی) ہندوستان کے سابق بلے باز سنیل گواسکر کا خیال ہے کہ ہر ایک گیند کو کھیلنے کی فکر ، خراب فرام کا سامنا کررہے وراٹ کوہلی کے مسلسل کم اسکور کی ایک اہم وجہ
ہے۔
کوہلی نے انگلینڈ کے دورے پر ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی میں ایک بھی نصف سنچری نہیں بنائی۔
دو ون ڈے میں وہ بائیں ہاتھ کے تیز گیند بازوں - دوسرے ون ڈے میں ڈیوڈ ولی اور پھر تیسرے ون ڈے میں ریس ٹوپلے۔