کراچی،5جون(ذرائع) پاکستان کے عظیم تیز گیند باز وسیم اکرم ناظرین کے بنا ٹی 20 ورلڈ کپ کے حق میں نہیں ہے اور انکا ماننا ہے کہ کورونا وائرس پر قابو پانے کے بعد آئی سی سی کو اس
ٹورنامنٹ کی میزبانی کے لیے صحیح وقت کا انتظار کرنا چاہیئے، ایسی قیاس ہیں کہ کورونا وبا کی وجہ سے جاری پابندیوں کی وجہ سے آسٹریلیا میں اکتوبر - نومبر میں ہونے والا ٹی 20 ورلڈ کپ ملتوی کیا جاسکتا ہے-