the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
مانچسٹر، 19 جولائی (یو این آئي) انگلینڈ کے تیز بولروں اسٹوارٹ براڈ اور کریس ووکس نے عمدہ بولنگ کرتے ہوئے تین وکٹیں حاصل کیں اور اتوار کے روز دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن چائے کے وقفے کے بعد ویسٹ انڈیز کو پہلی اننگز میں 287 رنز پر بولڈآؤٹ کردیا۔
اس طرح انگلینڈ کو پہلی اننگز میں 182 رنوں کی نمایاں برتری حاصل ہوگئی۔ انگلینڈ نے میچ کے دوسرے دن نو وکٹوں پر 469 رنوں کا اسکور بنا کر اپنی پہلی اننگز ڈیکلیئر کردی تھی۔
دوسرے دن کے کھیل کے اختتام تک ویسٹ



انڈیز نے ایک وکٹ کے نقصان پر 32 رن بنائے تھے لیکن تیسرے دن بارش کی وجہ سے کوئی کھیل نہیں ہوسکا تھا۔ چوتھے دن ویسٹ انڈیز نے دوپہر کے کھانے کے وقفے تک دو وکٹوں پر 118 رن اور چائے کے وقفے تک چار وکٹ پر 227 رن بنائے تھے۔ چائے کے وقفے کے بعد 60 رنوں کا اضافہ کرنے کے لئے ونڈیز نے اپنی باقی 6 وکٹیں کھو دیں اور اس طرح ونڈیز کی پہلی اننگز 287 رن پر سمٹ ہوگئی۔
براڈ نے 66 رن پر تین، ووکس نے 42 رن پر تین اور سیم کیرن نے 70 رن دے کر دو وکٹ لیے ، جبکہ ڈوم بیس اور بین اسٹوکس نے ایک وکٹ ملا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.