the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
ممبئی 24 جون (یواین آئی) ہندوستان کے معروف اسپورٹس براڈکاسٹر اسٹار اسپورٹس نے آسٹریلیا کے سابق کپتان اسٹیووا کو 21 ویں صدی کا سب سے عظیم ٹیسٹ کپتان اورجنوبی افریقہ کے لیجنڈ کھلاڑی کیکس کیلس کو سب سے عظیم آل راونڈر منتخب کیاہے۔

اسٹاراسپورٹس نے مقررہ تاریخ کے مطابق ہندوستان اورنیوزی لینڈ کے درمیان انگلینڈ کے ساوتھمپٹن واقع ایجس بول میں کھیلے جارہے آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ (ڈبلیو ٹی سی) فائنل



کے پانچویں روز منگل کو اسٹیووا اورچھٹے دن بدھ کو چائے کے وقفے کے دوران کیلس کو یہ اعزازدیا گیا۔
57 میچوں میں اپنی کپتانی میں ٹیم کو 41 میچ جیتنے والے اسٹیووا نے اس خطاب کے لئے سپراسٹاروراٹ کوہلی، گریم اسمتھ اوراپنے ہم وطن رکی پونٹنگ کو پیچھے چھوڑدیا تووہیں کرکٹ کے میدان پر بلے اورگیند کے سب سے بہترین کھلاڑیوں میں سے ایک کیلس نے اپنے کیٹگری میں بین اسٹوکس، اینڈرو فلنٹاف اوررویچندرن اشون جیسے کھلاڑیوں کو پیچھے چھوڑاہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.