the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
سڈنی، 05 فروری (ایجنسی) آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے ورلڈ کپ 2019کی تیاریوں کو بڑا دھچکہ پہنچنے کا خدشہ ہو گیا ہے کیوں کہ بال ٹیمپرنگ اسکینڈل میں ایک سالہ پابندی کی سزا بھگتنے والے سابق کپتان اسٹیو اسمتھ کی ٹیم میں واپسی کہنی کی سرجری کے باعث مزید دیر سے ہونے کا امکان ہے ۔



text-align: start;">29سالہ ا سٹیو ا سمتھ کی ایک سالہ پابندی 29مارچ کو ختم ہوگی تاہم کرکٹ آسٹریلیا انہیں ورلڈ کپ 2019 کی بجائے ایشز سیریز کے لیے ٹیم میں شامل کرنے کا پلان بنا رہا ہے ۔ اسٹیو ا سمتھ گزشتہ ماہ بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کے دوران کہنی کی انجری کا شکار ہوئے تھے جس کے بعد ان کی سرجری ہوچکی ہے تاہم کرکٹ آسٹریلیا انہیں ٹیم میں واپسی لانے کے لیے کسی قسم کی جلد بازی کرنے کے موڈ میں نہیں ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
کھیل میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.