the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
کولمبو، 21 جون (یو این آئی) سری لنکا نے اس ہفتے ہندوستان کے خلاف ہونے والی سیریز کے لیے اپنی 19 رکنی ٹیم میں چھ نئے چہروں کو شامل کیا ہے۔
یہ چھ کھلاڑی اس ماہ کے شروع میں پاکستان دورے کا حصہ نہیں



تھیں۔

بائیں ہاتھ کی 21 سالہ تیز گیند باز تاریکا سیونڈی، 16 سالہ آل راؤنڈر وشمی گنارتنا، 22 سالہ ستیہ سندیپنی، ملشا شہنی کے علاوہ ان کیپڈ لیگ اسپنر رشمی ڈی سلوا اور وکٹ کیپر کوشانی نتیانگنا کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.