: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
گال،27 جولائی (یو این آئی) سری لنکا نے دھننجے ڈی سلو (ناٹ آوٹ 109) کی سنچری کی بدولت بدھ کو دوسرے ٹیسٹ کی دوسری انگیز میں 360 رنز بنا کر پاکستان کو 508
رنز کا انتہائی مشکل ہدف دیا- خراب موسم کی وجہ سے چوتھے دن کا کھیل ختم ہونے تک پاکستان نے ایک وکٹ کے نقصان پر 89 رنز بنائے ہیں اور اسے ابھی 419 رنز درکار ہیں-