the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
دبئی/21جون(ایجنسی) آسٹریلیا کے بعد سری لنکا کرکٹ ٹیم کے کپتان دنیش چندی مل پر بال ٹیمپرنگ معاملے میں سزا ملی تھی، چندی مل نے ان پر انٹرنیشنل کرکٹ بورڈ (آئی سی سی) کی طرف سے لگائے گئے ایک ٹیسٹ میچ کی پابندی کے خلاف اپیل کی ہے، آئی سی سی نے جمعرات کو اسکی تصدیق کی، آن-فیلڈ امپائر علیم دار،ایان اور تیسرے امپائر رچرڈ نے چندی مل پر ویسٹ انڈیز کے خلاف جاری دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن بال ٹیمپرنگ کا الزام لگایا تھا.

دنیش چندی مل پر ایک ٹیسٹ میچ کی پابندی



عائد کرنے کے علاوہ 100 فیصد میچ فیس کا جرمانہ اور 2 سسپنشن پوائنٹس بھی دئیے گئے ہیں۔ میچ ریفری جواگل سری ناتھ کا کہنا ہے کہ ’’واقعے کی ویڈیو دیکھنے کے بعد یہ واضح ہے کہ دنیش چندی مل نے اپنے منہ سے کسی چیز سے پیدا ہونے والا مصنوعی مادہ نکال کر گیند پر لگایا جو کہ آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی ہے۔آئی سی سی چیف ایگزیکٹو ڈیوڈ رچرڈسن نے کہا ’’آئی سی سی میچ آفیشلز کے فیصلے کی پوری حمایت کرتی ہے جو ویڈیو فوٹیج دیکھنے کے بعد کیا گیا، اور ایسا کوئی بھی واقعہ پیش آنے پر یہی کیا جائے گا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.