: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
سلہٹ ،13 اکتوبر (یو این آئی) سری لنکا نے بسمہ معروف (42) اورنداڈار(26) کی کوششوں کے باوجود پاکستان کو سیمی فائنل میں جمعرات کو ایک رن سے شکست دے کر
خواتین ایشیا کپ 2022 کے فائنل میں جگہ بنالی- سنسنی خیز مقابلے میں سری لنکا نے پاکستان کو جیت کے لیے 123 رنوں کا ہدف دیا جس کے جواب میں پاکستان صرف 121 رنز بناسکی-