: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
حیدرآباد/4مئی(ایجنسی) نئے کپتان شريس ایر کی قیادت میں بہتر کھیل دکھا رہی دہلی ڈئیر ڈیولس کی ٹیم خراب آغاز کی وجہ سے اب نازک موڑ پر پہنچ گئی ہے اور ٹاپ پر چل رہی سنرائزرس حیدرآباد کے خلاف ہفتہ کو اپنے اگلے میچ میں پلے آف کے کیلئے پوزیشن بہتر بنانے کی کوشش کرے گی۔
ٹیبل میں آخری
مقام پر کھسک گئی دہلی ڈئیر ڈیولس نے کپتانی تبدیل کرنے کے بعد کہیں بہتر کھیل کا مظاہرہ کیا ہے اور اس نے گزشتہ مقابلے میں گھریلو کوٹلہ میدان پر راجستھان رائلس کے خلاف ڈک ورتھ لوئیس قوانین سے چار رنز سے میچ جیتا۔ وہ اب نو میچوں میں تین جیت اور چھ ہار کے بعد چھٹے نمبر پر ہے اور پلے آف کی دوڑ میں رہنے کے لیے اس کے اگلے تمام میچوں میں جیت درکار ہے۔