: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/5فروری(ایجنسی) سپریم کورٹ پیر کے روز کرکٹر سری سنت کے اسپاٹ فکسنگ معاملے میں سنوائی ہوئی، سری سنت پر لگے پابندی پر سپریم کورٹ نے بی سی سی آئی سے 4 ہفتے میں جواب مانگا
ہے، غور طلب ہے کہ سری سنت نے کیرالا ہائی کورٹ کے اس فیصلے کے خلاف عرضی دائر کی تھی جس میں بی سی سی آئی کی طرف سے 2013 میں آئی پی ایل میں اسپاٹ فکسنگ کا مجرم پائے جانے کے بعد تاحیات پابندی لگا دیا تھا.