the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
لاہور ، 09 جنوری (یو این آئی) پاکستان کرکٹ کنٹرول بورڈ (پی سی بی) نے محمد رضوان کوئی ٹوئنٹی کا نائب کپتان مقرر کر دیا ہے۔
پی سی بی نے نیوزی لینڈ کے خلاف پانچ میچوں



کی سیریز سے قبل محمد رضوان کوئی ٹوئنٹی ٹیم کا نائب کپتان مقرر کیا ہے۔ انہیں شاداب خان کی جگہ ٹیم کا نائب کپتان بنایا گیا ہے جو ٹخنے کی انجری کے باعث دورہ نیوزی لینڈ سے باہر ہو گئے تھے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.