the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

بھارت میں لوک سبھا انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی جماعت جیتے گی؟

کانگریس
بی جے پی
دوسرے
نئی دہلی ، یکم جنوری (یو این آئی) ہندوستانی خواتین ہاکی ٹیم کی سابق کپتان اور پدم شری ایوارڈ یافتہ ایلیز انیلسن نے ہاکی انڈیا کی جانب سے شروع کی گئی ایک پوڈ کاسٹ سیریز میں ہاکی تے



چرچاکے 51 ویں اپنی سوڈ میں کھیل میں ماضی کے سفر اور خواتین ہاکی کی ثقافت کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
سابق کپتان نے 1982 کے ایشیائی کھیلوں میں ہندوستانی خواتین کی ہاکی ٹیم کو تاریخی گولڈ میڈل دلایا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.