the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم T20 ورلڈ کپ 2024 جیتے گی؟

انڈیا
آسٹریلیا
پاکستان
بنگلور و، 4 دسمبر (یو این آئی) ہندوستان کے ٹی 20 کپتان سوریہ کمار یادو نے کہا کہ میں نے ہمیشہ اپنے ساتھی کھلاڑیوں سے کہا ہے کہ آپ
کو میدان پر جو بھی صحیح لگے وہ



کریں اور کھیل سے لطف اندوز ہوں۔
پانچ میچوں کی ٹی 20 سیریز 4-1 سے جیتنے کے بعد سوریہ کمار یادو نے کل رات کہا کہ یہ کمال کی سیر یز رہی ہے۔ کھلاڑیوں کی کار کردگی کو دیکھ کر اچھا لگا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.