the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
پونے ، 30 اکتوبر (یو این آئی ) درست گیند بازی اور چست فیلڈ نگ کی بدولت افغانستان نے پیر کو یہاں ورلڈ کپ کے میچ میں سری لنکا کو 241 رن تک محدود کر دیا۔
مہاراشٹر کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم میں ٹاس



جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کے بعد افغانستان کے گیند باز لائن لینتھ پر بولنگ کر کے سری لنکائی بلے بازوں کو محدود رکھنے میں کامیاب رہے۔ مجیب الرحمان نے اپنے دس اوور کے اسپیل میں صرف 38 رن دیے اور دووکٹیں حاصل کیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.