the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 20 مئی (یواین آئی)نوجوانوں کے امور اور کھیل کود کی وزارت نے یو کے کی حکومت سے حکومت ہند کی وزارت خارجہ کے ذریعہ ٹینس کھلاڑی ثانیہ مرزا کے دو سال کے بیٹے کو ویزا فراہم کرنے کے سلسلے میں رابطہ کیا ہے۔

ثانیہ مرزا ٹوکیو



اولمپکس سے پہلے یو کے میں کئی ٹینس مقابلوں میں حصہ لیں گے جہاں انہیں اپنے چھوٹے بچے کو ساتھ لے جانا ہوگا۔

ثانیہ اس دوران چھ جون سے ناٹنگھم اوپن، 14 جون کو برمنگھم اوپن ،20 جون کو ایسٹ بارن اوپن اور 28 جون کو ومبلڈن گرینڈ سلیم میں حصہ لیں گی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.