the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
احمد آباد، یکم فروری (یو این آئی) نئی آئی پی ایل فرنچائز احمد آباد کے کپتان منتخب کئے گئے اسٹار ہندوستانی آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا نےان کے 2022 کے آئی پی ایل سیزن میں گیند بازی کے بارے میں کہا ہے کہ یہ سب کے لیے سرپرائز ہوگا۔
ہاردک نے منگل کے روز اس سلسلے میں



پوچھے گئے سوال کے جواب میں کہا کہ ان کی ٹیم جانتی ہے کہ وہ کہاں کھڑے ہیں۔
انہوں نے کوئی سیدھا جواب نہیں دیا، حالانکہ انہوں نے اپنی کپتانی کے نظریے، اپنی جانب سے مقرر کردہ اہداف اور وہ احمد آباد فرنچائزی کی ثقافت کو کس طرح تشکیل دینا چاہتے ہیں، کے بارے میں پر امید انداز میں بات کی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.