: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/29اگسٹ(ایجنسی) جنوبی افریقہ کے تیز رفتار بالر ڈیل اسٹین کندھے کی چوٹ کی وجہ سے ایک سال سے کرکٹ سے دور ہے. اسٹین آخری نومبر 2016 میں آسٹریلیا کے خلاف پرتھ ٹیسٹ میں کھیلتے نظر آئے تھے- اسٹین اب واپسی کے لئے
تیار ہے. اسٹین کو گزشتہ سال نومبر میں آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے دوران کندھے میں چوٹ لگنے کی وجہ کرکٹ سے اتنے لمبے وقت تک دوری بنانی پڑی تھی، لیکن اسٹین اب فٹ ہوکر ایک بار پھر میدان میں اترنے کے لئے مکمل طور پر تیار ہیں .