: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/10جنوری(ایجنسی) ہندوستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) نے ایک بڑی مہم کے تحت ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم کا اعلان کیا ہے. ہندوستانی ٹیم فروری میں کھیلے جانے والی تین ونڈے میچوں کی
سیریز کے لیے جنوبی افریقہ دورے پر جائے گی. تجربہ کار میتالی راج کو ٹیم کی کمان سونپی گئی ہے. ونڈے میچوں کی سیریز کے بعد پانچ ٹی 20 میچوں کی ایک سیریز بھی کھیلی جائے گی. اسکے لیے بعد میں الگ سے ٹیم کا اعلان کیا جائے گا.