: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/3فروری(ایجنسی) ہندوستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ونڈے میچوں کی سیریز کا پہلا میچ ڈربن میں کھیلا گیا، جس سے ہندوستان نے 6 وکٹ سے جیت لیا، اس میچ میں ٹیم کے کپتان Faf du Plessis زخمی ہوگئے تھے- وہ ونڈے اور ٹی 20 سیریز سے باہر
ہوگئے ہیں، لہذا افریقہ نے ہفتہ کو Aiden Markram کو کپتان مقرر کیا، افریقہ نے اس کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہم یہ اچھی طرح سمجھتے ہیں کہ Markram ابھی نئے کھلاڑی ہیں، لیکن وہ انڈر 19 سے ہی کپتان کا تجربہ لیتے رہے ہیں، اور ہمیشہ ہمارے منصوبوں کا حصہ رہے ہیں-