: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
حیدراباد، 10 نومبر (ذرائع) افغانستان نے ورلڈ کپ 2023 کے 42ویں میچ میں جنوبی افریقہ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 244 رنز بنائے اور جنوبی
افریقہ کو جیت کے لیے 245 رنز کا ہدف دیا۔ افغانستان کی جانب سے عظمت اللہ عمرزئی نے 97 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔ ان کے علاوہ کوئی بھی بلے باز کوئی خاص ٹیلنٹ نہ دکھا سکا۔