: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی/29ڈسمبر(ایجنسی) جنوبی افریقہ اور ٹیم انڈیا آپس میں مقابلے کے لیے تیار ہیں. دوٹیمیں 5 جنوری سے پہلے ٹسٹ میں آمنے سامنے ہونگے. کیپ ٹاؤن کی زمین پر یہ ٹسٹ کھیلا جائے گا. اس کے لئے جنوبی
افریقی ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے. ٹیم میں 15 کھلاڑی شامل ہیں. ٹیم کا کمان Faf Du Plessis کو دی گئی ہے. ٹیم میں ایک اور بڑے چہرے کی واپسی ہوئی ہے. فاسٹ بولر ڈیل سٹین تقریبا ایک سال کے بعد ٹیم میں واپسی کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں.