the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
جوہانسبرگ ، 05 جنوری (یواین آئی) تیز گیندباز لونگی انگیڈی (44 رن دے کر 4 وکٹ) اور لوتھو سیپاملا (40 رن دے کر تین وکٹ) کی شاندار گیند بازی کی اور اوپنر ایڈیان مارکرم (36 ناٹ آؤٹ) اور ڈین ایلگر (31 ناٹ آؤٹ) کی بہترین اننگ سے جنوبی افریقہ نے دوسرے کرکٹ ٹیسٹ کے تیسرے دن منگل کو سری لنکا کو 10 وکٹوں سے شکست دے کر دو میچوں کی ٹیسٹ سیریز میں 2-0 سے کلین



سوئپ کرلیا۔

جنوبی افریقہ کو دو ٹسٹوں کی سیریز 2-0 سے جیتنے سے آئی سی سی ٹسٹ چمپئن شپ ٹیبل میں 120 پوائنٹس ملے جس سے اس کے 204 پوائنٹس ہوگئے اور وہ ٹیبل میں پانچویں نمبر پر ہے۔

سری لنکا نے دوسری اننگ میں کپتان ڈموتھ کرونا رتنے کے 128 گیندوں میں 19 چوکوں کی مدد سے 103 رن کی بدولت 211 رنز بنائے اور جنوبی افریقہ کو 67 رنز کا ہدف دیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
کھیل میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.