نئی دہلی/16فروری(ایجنسی) 6ویں ونڈے میچوں کی سیریز کے آخری مقابلے میں جنوبی افریقہ نے ہندوستان کو 205 رنوں کا ہدف دیا ہے، ونڈے سیریز میں ہندوستان کے خلاف کوشش کررہی جنوبی آفریقہ ٹیم کا ٹاپ آرڈر ایک
بار پھر سے ناکام رہا، جنوبی آفریقہ کی ٹیم بڑی انگیز نہیں کھیل پائی، آفریقہ کے لیے Khaya Zondo نے سب سے زیادہ 54رن بنائے.
Khaya Zondo کے علاوہ، کپتان مارکرم نے 24 رنز بنائے، ہاشم نے 10 رنز اور اے بی 30 رنز بنائے.