: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
جوہانسبرگ/25مارچ(ایجنسی) جنوبی افریقہ نے اپنے زبردست مظاہرے کو جاری رکھتے ہوئے اتوار کو یہاں تیسرے اور آخری ٹی-20 میچ میں duckworth lewis قوانین کے تحت سری لنکا کو 45 رنوں سے شکست دی، اس جیت کے ساتھ ہی میزبان
ٹیم نے سیریز پر 0-3 سے قبضہ کیا، ٹاس ہار کر پہلے بلے بازی کرتے ہوئے افریقہ نے مقررہ 20 اوور میں دو ٹکٹ کھو کر 198 رن بنائے، بارش کے خلل کے بعد سری لنکا کو 17 اوور میں 183 کا ہدف ملا لیکن مہمان ٹیم 15.4 اوور میں 137 رن ہی بنا سکی-