: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
چٹاگانگ، 31 اکتوبر (یو این آئی) جنوبی افریقہ نے دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن فالو آن کھیلتے ہوئے کیشو مہاراج (پانچ وکٹ)، کگیسو ربادا (پانچ وکٹ) اور سینورن متھوسامی (چار وکٹ) کی شاندار گیندبازی کی بدولت
بنگلہ دیش کو دوسری بار 143 رنز پر آل آؤٹ کرنے کے بعد ایک اننگز اور 273 رنز سے جیت درج کی آج صبح پہلی اننگز میں 159 رنز پر ڈھیر ہونے کے بعد فالو آن کے لیے آنے والے بنگلہ دیشی بلے باز دوسری اننگز میں بھی ناکام ثابت ہوئے۔