the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
ابوظہبی، 2 نومبر (یو این آئی) کیگیسو ربادا اور اینریک نورتجے نے تین تین وکٹوں کی بدولت جنوبی افریقہ نے منگل کے روز آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ 1 کے اپنے میچ میں بنگلہ دیش کو 18.2 اوور میں صرف 84 رن پر ڈھیر کردیا۔

جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر



پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا۔
ربادا نے چار اوورز میں 20 رنز پر تین وکٹیں حاصل کیں، نورتجے نے 3.2 اوورز میں صرف آٹھ رن دے کر تین وکٹیں، چائنا مین گیندبازتبریز شمسی نے 21 رن پر دو وکٹیں حاصل کیں اور ڈیوین پریٹوریئس نے 11 رن پر ایک وکٹ لے کر بنگلہ دیش کو 84 رن پر سمیٹ دیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.