کیپ ٹاؤن/3جنوری(ایجنسی) جنوبی افریقہ کے کوچ گبسن ottis-gibson نے ہندوستان کے خلاف کھیلے جانے والی ٹسٹ سیریز کے لئے اپنی ٹیم کو خبردار کیا ہے. گبسن کا کہنا ہے کہ اگلے تین ٹسٹ میچوں کی سیریز میں ہندوستان ٹیم کڑی حریف ثابت ہوسکتی ہے- میڈیا کو دیے بیان میں گبسن نے کہا ہندوستانی ٹیم فی
الحال رینکنگ میں اوپر ہے اور انکی ٹیم اچھے کھلاڑی شامل ہیں- وہ صرف اپنے گھریلو میدان پر ہی بہترین مظاہرہ نہیں کرتے."
گبسن نے کہا، "ہندوستان کی ٹیم اچھی ہے اور مجھے لگتا ہے کہ یہ سیریز بہت مشکل ہونے والی ہے. ہندوستان اور آفریقہ کے درمیان پانچ جنوری سے ٹیسٹ سیریز کی شروعات ہو رہی ہے.