: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 23 اکتوبر (ےو اےن آئی) کرکٹ ٹیم انڈیا کے سابق کپتان سوربھ گانگولی بدھ کو انڈین کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) کے سرکاری طور پر صدر مقرر کر دیئے گئے بی سی سی آئی کی ممبئی میں ہونے والی میٹنگ میں گانگولی کو سرکاری طور پر بورڈ کا صدر مقرر کیا گیا ہے گانگولی
انڈین کرکٹ بورڈ کے 65 سال کی تاریخ میں پہلے سابق کرکٹر ہیں جنہیں اس ادارہ کے سربراہ کا عہدہ تفویض کیا گیا ہے اس سے قبل گزشتہ 33 ماہ سے عدالت عدالت عظمیٰ کی طرف سے مقرر منتظمین کی کمیٹی بی سی سی آئی کوسنبھال رہی تھی جس کی مدت بھی سابق کپتان کی تقرری کے ساتھ آج ختم ہو گئی۔