the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی، 1 جون (ذرائع) بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور بی سی سی آئی کے صدر سورو گنگولی نے نئی اننگز شروع کرنے کے اشارے دیئے ہیں-
 انہوں نے ٹویٹ کیا ہے کہ 2022 میں کرکٹ سے جڑے، انہیں 30 سال پورے ہوگئے ہیں-
اس دوران کرکٹ نے انہیں بہت کچھ دیا ہے، میں ہر اس انسان کو شکریہ کرنا چاہتا ہوں جو اس سفر میں ہمارے ساتھ رہے-
آج میں ایک نئی انگیز کی شروعات کرنے کا سوچ رہا ہوں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کی مدد کروں، امید کرتا ہوں آپ سبھی لوگ آگے بھی تعاون کو بنائے رکھیں گے-




اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.