the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
کولمبو 21 اکتوبر (یو این آئی) بالی ووڈ فلمساز ‘ہدایتکار اور اداکار سہیل خان نے سری لنکا پریمیر لیگ کی ٹیم کینڈی ٹسکرز خریدلی ہے کینڈی ٹسکرز نے ویسٹ انڈیز کے بلے باز کرس گیل کے علاوہ سری لنکن ٹی 20 کرکٹ ٹیم سے کوشل پریرا ، کوشل مینڈس اور نووان پردیپ کو بھی خریدا ہے۔
انگلینڈ



کے فاسٹ بالر لیام پلنکٹ بھی کینڈی کی طرف سے کھیلیں گے جبکہ سری لنکا کے سابق کپتان ہاسن تلک رتنے کینڈی ٹیم کی کوچنگ کا چارج سنبھالیں گے۔

سہیل نے ٹیم خریدنے کے بعد کہا کہ سری لنکا پریمیر لیگ میں بہت زیادہ صلاحیت ہے اور ہم اس دلچسپ پہل کا حصہ بن کر بہت خوشی محسوس کررہے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.