the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
لکھنؤ ، 9 مارچ (یو این آئی) تیز گیند باز جھولن گوسوامی (42 رن پر چار وکٹ) کی شاندار گیندبازی کے بعد سمرتی مندھانہ (80 ناٹ آؤٹ) اور پونم راوت (ناٹ آؤٹ 62) کے درمیان 138 رنوں کی ناقابل شکست شراکت کی بدولت خواتین ٹیم انڈیا نے پانچ میچوں کی یک روزہ سیریز کے دوسرے میچ میں مہمان ٹیم جنوبی افریقہ کو نو وکٹوں سے ہراکر جیت حاصل



کی ہے اٹل بہاری واجپئی ایکانہ انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقہ کی ٹیم 41 اووروں میں محض 157 رنوں پر ڈھیر ہوگئی۔
جواب میں ہندوستان کی خواتین ٹیم نے 28.4 اووروں میں فاتحانہ ہدف حاصل کرکے سیریز 1-1 سے برابرکردی۔

پہلا وکٹ کھونے کے بعد کریز پر آئی سمرتی نے جارحانہ کھیل کا مظاہرہ کیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
کھیل میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.