the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/31ڈسمبر(ایجنسی) ہرمن پریت کور کو آئی سی سی نے پیر کو اعلان کی گئی سال کی خاتون ٹی 20 بین الاقوامی ٹیم کا کپتان بنایا ہے، جس میں smriti-mandhana سیمریتی مندھنا اور پونم یادو کو بھی جگہ ملی ہے، سلامی بلے باز منددھنا اور لیگ سپنر یادو کو نیوزلینڈ کی کپتان SuzieWBates کی قیادت میں منتخب ہوئی ونڈے  ٹیم میں بھی جگہ دی گئی ہے، ونڈے اور ٹی 20 ٹیم کا انتخاب ووٹنگ کے ذریعہ کیا گیا جس میں Lisa Sthalekar, Charlotte Edwards, Anjum Chopra اور میڈیا کے نمائندے شامل تھے، یہ انتخاب سال 2018 کی کارکردگی کے بنا پر کیا گیا ہے.


http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.