: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
میلبورن، 14 مارچ (یو این آئی) آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز کے ہندوستان کا دورہ نہ کرنے کی وجہ سے اسٹیو اسمتھ 17 مارچ سے شروع ہونے والی ون ڈے سیریز میں کینگروز ٹیم
کی قیادت کریں گے کرکٹ آسٹریلیا نے منگل کو اس کی تصدیق کی اپنی والدہ کی خرابی صحت کی وجہ سے کمنز 19 فروری کو دوسرے ٹیسٹ کے اختتام کے بعد ہندوستان کے دورے سے وطن واپس لوٹے۔