the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
دبئی ، 12 جنوری (یواین آئی) آسٹریلیا کے اسٹار بلے باز اسٹیون اسمتھ سڈنی میں ہندوستان کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میں اپنی عمدہ کارکردگی کی بدولت منگل کو جاری کی گئی آئی سی سی کی تازہ ترین ٹیسٹ رینکنگ میں دوسرے نمبر پر آگئے ہیں جبکہ وراٹ تیسری مقام پر کھسک گئے ہیں۔

نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیم سن اپنی



مستقل کارکردگی کی بدولت بیٹنگ کی درجہ بندی میں پہلے نمبر پر برقرار ہیں اور ولیمسن نے 919 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ نیوزی لینڈ کے کسی کھلاڑی نے بہترین درجہ بندی حاصل کی ہے۔

سڈنی میں 131 اور 81 رنز کی اننگز کے دوران پلیئر آف دی میچ بننے والے اسمتھ نے ایک بار پھر 900 ریٹنگ کو چھو لیا ہے اور وہ پہلے نمبر پر آگئے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
کھیل میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.