جوہانسبرگ، 20 دسمبر (یو این آئی)سوشل جسٹس اینڈ نیشن بلڈنگ (ایس جے این) کی رپورٹ منظر عام پر آنے کے بعد کرکٹ جنوبی افریقہ (سی ایس اے) اپنے ڈائریکٹر کرکٹ گریم اسمتھ اور مردوں کی ٹیم
کے ہیڈ کوچ مارک باؤچر کے طرز عمل کی باقاعدہ تحقیقات شروع کرے گی۔
تفتیش اگلے سال آزاد قانونی مشیروں کی مدد سے شروع ہوگی۔
فی الحال اسمتھ اور باؤچر اپنے عہدوں پر برقرار رہیں گے۔