ممبئی، 13 فروری (یو این آئی) ہندوستانی سلامی بلے باز اسمرتی مندھانا ویمنز پریمیئر لیگ ( ڈبلیو پی ایل) کی نیلامی میں پیر کو 4. 3 کروڑ روپے میں رائل چیلنجرز بنگلور (آرسی بی) میں جانے کے ساتھ ٹورنامنٹ کی سب سے مہنگی کھلاڑی بن گئیں۔
جیو
کنونشن سینٹر میں ہوئی نیلامی میں ممبئی انڈینز نے 50لاکھ کی بولی سے نیلامی شروع کی، لیکن کافی جدوجہد کے بعد آرسی بی نے مندھانا کو اپنے اسکواڈ میں شامل
آر سی بی کا حصہ بننے کے بعد ، مندھانا نے کہا، "ہم مردوں کی آئی پی ایل نیلامی کو دیکھتے ہوئے آئے ہیں۔