دوبئی، 24 جنوری (یو این آئی) ہندوستان کی اوپننگ بلے باز اسمرتی مندھانا کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے سال 2021 کی بہترین خاتون کرکٹر
منتخب کیا ہے۔
اسے ریچل ہیہو فلنٹ ٹرافی سے نوازا جائے گا۔
وہ ایلیس پیری کے بعد دنیا کی واحد دوسری خاتون کرکٹر ہیں جنہوں نے یہ ٹرافی دو بار جیتی۔